آزاد قلم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ اہل قلم جس کے لکھنے پر کسی قسم کی پابندی عائد نہ ہو، بلاجھجھک اور غیرجانبداری سے لکھنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ اہل قلم جس کے لکھنے پر کسی قسم کی پابندی عائد نہ ہو، بلاجھجھک اور غیرجانبداری سے لکھنے والا۔